جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

datetime 10  جون‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ 11جون سے مغربی ہواں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے

جس کے باعث 13 جون تک ان علاقوں میں آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، مری، راولپنڈی، لاہور، فیصل آباد اور دیگر شہروں میں بارش کا امکان ہے۔ حکام کے مطابق مظفرآباد، راولاکوٹ، گلگت، ہنزہ، اسکردو دیگر علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے جبکہ چترال، سوات، ایبٹ آباد، پشاور، مردان، کوہاٹ اور دیگر اضلاع میں آندھی اور بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بعض مقامات پر موسلادھار بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ ادھر بلوچستان میں ژوب اور قلعہ سیف اللہ سمیت دیگر علاقوں میں آندھی اور بارش کا امکان ہے۔ حکام کے مطابق سندھ میں سکھر، جیکب آباد، لاڑکانہ، گھوٹکی اور دیگر بالائی علاقوں میں آندھی اور گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے جبکہ پنجاب کے نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…