جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

راولاکوٹ میں پولیس پر تشدد، لاش کی بیحرمتی کی ویڈیو سامنے آگئی

datetime 9  جون‬‮  2026 |

راولا کوٹ (این این آئی) سات جون کو راولاکوٹ میں آزاد کشمیر پولیس اہلکاروں پر تشدد اور لاش کی بے حرمتی کی وڈیو سامنے آگئی۔

حکام کے مطابق کالعدم تنظیم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے لوگوں نے راولاکوٹ میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر منصوبہ بندی کے تحت سیدھی گولیاں چلائیں۔ویڈیو میں پر تشدد حملے اور شہید پولیس اہلکار کی لاش کی بے حرمتی کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ماہرین کے مطابق احتجاج کی آڑ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں پر حملوں نے ان کیتخریبی عزائم کو بے نقاب کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…