جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

خون سفید ہوگیا، زمین کے تنازع پر پوتے نے دادا کو ہلاک کر دیا

datetime 8  جون‬‮  2026 |

گوجرہ(این این آئی)نواحی گاؤں 434ج ب میں جائیداد کے تنازع پر پوتے نے فائرنگ کرکے اپنے دادا کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق 80سالہ اصغر کو ان کے پوتے حمزہ نے فائرنگ کرکے قتل کیا، جس کے بعد ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور مقتول کی لاش تحویل میں لے کر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دی۔پولیس نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق قتل کی وجہ جائیداد کا تنازع معلوم ہوتی ہے، جبکہ فرار ملزم کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…