ہفتہ‬‮ ، 06 جون‬‮ 2026 

دریائے سندھ میں ایک ہی خاندان کے 3 بچے ڈوب گئے

datetime 6  جون‬‮  2026 |

روہڑی(این این آئی)درگاہ بال مبارک کے قریب دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے ایک ہی گھر کے 3 بچے ڈوب گئے

جس سے علاقے میں افسوسناک صورتحال پیدا ہو گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بچے گرمی کے باعث دریا میں نہانے گئے تھے کہ اس دوران اچانک گہرے پانی میں چلے گئے اور ڈوب گئے۔ڈوبنے والوں میں سے ایک 5 سالہ بچے کی لاش نکال لی گئی ہے جبکہ ایک بچی اور ایک بچے کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ریسکیو ٹیمیں اور مقامی غوطہ خور لاپتہ بچوں کی تلاش میں مصروف ہیں، ڈوبنے والے تینوں بچے آپس میں بہن بھائی ہیں جس کے باعث علاقے میں افسوس اور سوگ کی فضا ہے۔واقعے کے بعد اہل علاقہ کی بڑی تعداد جائے وقوعہ پر جمع ہو گئی جبکہ ریسکیو ادارے امدادی کارروائیوں کو مزید تیز کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…