جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

موٹر و ے ا جتماعی زیادتی کیس: ایلون مسک کی پاکستان کے عدالتی فیصلے کی کھل کر تعریف

datetime 5  جون‬‮  2026 |

نیویارک (این این آئی)دنیا کی امیر ترین شخصیت ایلون مسک نے پاکستان کے عدالتی فیصلے کی کھل کر تعریف کرتے ہوئے

موٹر و ے گینگ ریپ کیس کے مجرموں کی سزائے موت برقرار رکھنے کے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔لاہور ہائیکورٹ نے بدھ کو موٹر و ے گینگ ریپ کیس کے مجرموں عابد ملہی اور شفقت بگا کی سزا کے خلاف اپیلیں خارج کردی تھیں۔ایلون مسک نے موٹر وے گینگ ریپ کیس میں مجرموں کی سزائے موت کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغرب کو بھی پاکستان جیسے بہادرانہ فیصلے کرنے چاہئیں۔ایلون مسک نے یہ بات برطانوی رکن پارلیمان Rupert James Graham کے سوشل میڈیا پیغام کے جواب میں کہی۔Rupert جیمز نے عدلیہ کے فیصلے کو پاکستان سے آنے والی اچھی خبر قرار دیا ۔

وہ Restore Britain نامی سیاسی پارٹی کے لیڈر بھی ہیں۔ ان کی جماعت حکمرانی کے نظام پر عوامی اعتماد بحال کرنے اور مقامی سطح پر احتساب کے فروغ کے لیے کام کرتی ہے۔یاد رہے کہ 20 مارچ 2021 کو انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے موٹر و ے گینگ ریپ کیس کے مجرموں کو زیادتی کے جرم میں سزائے موت کا حکم دیا تھا۔دونوں مجرموں نے 25 مارچ 2021 کو لاہور ہائیکورٹ میں فیصلہ چیلنج کیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…