پشاور (این این آئی)پشاور کے علاقے ناصر باغ میں تلخ کلامی پر بھائی نے اپنے دو بھائیوں کو قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق ملزم نے مبینہ طور پر باپ کے حکم پر دونوں بھائیوں کو قتل کیا۔پولیس نے بتایا کہ قتل کے بعد باپ اور بیٹا فرار ہوگئے، واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔



















































