بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

وفاقی آئینی عدالت نے زیادتی کے خلاف خاتون کی درخواست خارج کر دی

datetime 5  جون‬‮  2026 |

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی آئینی عدالت نے زیادتی کے خلاف خاتون کی درخواست خارج کر دی۔

جسٹس حسن رضوی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ دورانِ سماعت عدالت نے ریمارکس دیے کہ اگر خاتون کے ساتھ زیادتی ہوئی تو اسی شخص سے شادی کیوں کی گئی۔ وکیلِ ملزمہ نے مقف اختیار کیا کہ ملزم نے جرم پر پردہ ڈالنے کے لیے خاتون سے شادی کی۔اس پر عدالت نے استفسار کیا کہ اگر شادی ہو گئی تھی تو پھر خاتون کو طلاق کیسے ہوئی۔ وکیلِ خاتون نے عدالت کو بتایا کہ مبینہ زیادتی 17 جون 2025 کو ہوئی، جبکہ 26 جون کو دونوں کی شادی ہوئی اور 6 اگست کو ملزم نے خاتون کو طلاق دے دی۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ ریپ، شادی اور طلاق کا یہ سلسلہ بہت جلدی نہیں ہو گیا، اور ایسے واقعات فلمی کہانیوں جیسے لگتے ہیں۔ بعد ازاں عدالت نے خاتون کی درخواست خارج کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…