جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

مجھے نوکری سے کیوں نکالا؟ ملزم کی مالک کے گھر پر فائرنگ

datetime 5  جون‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی) شاد باغ کے علاقے میں نوکری سے نکالے جانے پر ملزم نے مالک کے گھر پر فائرنگ کر دی۔

پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دبئی سے آئے شہری کے گھر پر فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم دو سگے بھائیوں کے گھر پر فائرنگ کرکے فرار ہوگیا تھا۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزم سبحان کو فائرنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے، ملزم کی فائرنگ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا۔ایس پی سٹی کے مطابق ایس ایچ او شاد باغ نے اطلاع ملنے پر فوری رسپانس کرتے ہوئے ملزم سبحان کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ایس پی سٹی عاطف میر کا کہنا تھا کہ قانون کی بالادستی کو یقینی بنایا جائے گا، علاقے میں بدمعاشی اور شہریوں پر تشدد کرنے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…