پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

راولپنڈی،گھر میں 56 لاکھ روپے کی چوری میں بھتیجا ملوث نکلا

datetime 3  جون‬‮  2026 |

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی پولیس نے گھر سے 56 لاکھ روپے چوری ہونے کے کیس کا سراغ لگا لیا۔

تھانہ ویسٹریج پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے 45 لاکھ روپے مالیت کا زیور اور 11 لاکھ روپے نقدی برآمد کر لی۔پولیس کے مطابق متاثرہ فیملی کا بھتیجا چوری میں ملوث نکلا۔مدعی کی اہلیہ کے بھتیجے نے دوست کے ساتھ مل کر چوری کی واردات انجام دی تھی۔پولیس نے چوری شدہ زیورات اور رقم مدعی مقدمہ کے حوالے کر دیے۔



کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…