جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

غیر ملکی خاتون کے مبینہ اغوا ء کیس میں نیا موڑ، پولیس تفتیش میں اہم انکشافات

datetime 3  جون‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)غیر ملکی خاتون کے مبینہ اغوا ء کے بعد برآمدگی کے کیس میں تفتیش کے دوران نیا موڑ سامنے آ گیا ہے،

پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں اغوا ء کا الزام ثابت نہیں ہوا۔پولیس ذرائع کے مطابق غیر ملکی خاتون صوفیہ اپنی مرضی سے شہری نعمان کے ہمراہ گئی تھی جبکہ مبینہ اغوا ء کا دعوی ابتدائی تفتیش میں بے بنیاد قرار پایا ہے۔تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ صوفیہ رواں سال مارچ میں بھی پاکستان آئی تھی، جہاں اس کی ایک نوجوان احمد سے دوستی ہوئی اور وہ اس کے ہمراہ ہنزہ بھی گئی تھی۔ بعد ازاں ہنزہ کے دوران صوفیہ کی نعمان نامی شہری سے بھی ملاقات ہوئی اور دونوں کے درمیان دوستی قائم ہوئی۔پولیس کے مطابق صوفیہ نے پاکستان آمد سے قبل ہی نعمان کے ساتھ ہنزہ جانے کا منصوبہ بنایا تھا اور وہ لاہور ایئرپورٹ سے خود نعمان کے ہمراہ روانہ ہوئی۔تحقیقات میں یہ بھی سامنے آیا ہے کہ مقدمے میں خود کو صوفیہ کا شوہر ظاہر کرنے والا شخص اس کا قانونی شوہر نہیں ہے

بلکہ وہ نیپالی شہری ہے، جبکہ صوفیہ سوئٹزرلینڈ سے پاکستان آئی تھی۔پولیس کے مطابق سرور روڈ تھانے میں درج مقدمے کی مزید تحقیقات جاری ہیں اور تمام پہلوئوں کا باریک بینی سے جائزہ لیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…