جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

پی آئی اے کا کارنامہ، ملتان کے حجاج کو جدہ چھوڑ کر روانہ، مسافروں کا احتجاج

datetime 2  جون‬‮  2026 |

ملتان(این این آئی) پی آئی اے کا ایک اور کارنامہ، پی آئی اے کی پرواز جدہ سے ملتان کے حجاج کو چھوڑ کر روانہ ہوگئی۔

جدہ ایئرپورٹ پر مسافروں نے شدید احتجاج کیا، احتجاج کرنے والوں میں خواتین حجاج بھی شامل ہیں، حجاج کرام نے کہاکہ ہمارے پاس جدہ سے ملتان پی آئی اے پی کے 846 کی کنفرم ٹکٹ تھی، مقررہ وقت سے دو گھنٹے پہلے ایئرپورٹ پہنچے لیکن بورڈنگ کے وقت اتار دیا گیا۔حجاج کرام کا کہنا ہے کہ خواتین حجاج کرام سمیت ہم سب یہاں بے یار و مددگار کھڑے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…