جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور،شہریوں سے لوٹ مار کرنے والا جعلی کسٹم اہلکار گرفتار

datetime 25  مئی‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی) خود کو کسٹم افسر ظاہر کر کے شہریوں سے نوسربازی اور لوٹ مار کرنے والے جعلی اہلکار گرفتار کر لیا گیا۔

ایس پی کینٹ کی ہدایت پر ایس ایچ او سرور روڈ رانا عرفان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم ارسلان علی شہریوں کو خود کو کسٹم افسر ظاہر کر کے دھوکا دیتا اور ان سے لاکھوں روپے ہتھیا چکا تھا۔ ملزم ماضی میں بھی ریکارڈ یافتہ ہے۔ایس پی کینٹ کے مطابق دورانِ تفتیش ملزم سے شناخت طلب کی گئی، تاہم وہ پولیس کو زیادہ دیر تک چکمہ نہ دے سکا اور گرفتار کر لیا گیا۔گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ایس پی کینٹ اختر نواز نے کارروائی میں حصہ لینے والی پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ محکمہ پولیس کی بدنامی کا سبب بننے والے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…