پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

فریج کے بغیر قربانی کا گوشت محفوظ‌ رکھنے کا زبردست طریقہ

datetime 25  مئی‬‮  2026 |

عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے بعد سب سے بڑا مسئلہ گوشت کو زیادہ عرصے تک محفوظ رکھنا ہوتا ہے، خصوصاً اُن گھروں میں جہاں فریج یا ڈیپ فریزر دستیاب   نہیں ہوتا۔ اسی وجہ سے لوگ مختلف گھریلو طریقوں سے گوشت کو خراب ہونے سے بچانے کی کوشش کرتے ہیں۔

پاکستان سمیت کئی ایشیائی ممالک میں مسلمان سنتِ ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانور قربان کرتے ہیں، جبکہ عید کے دنوں میں گوشت محفوظ رکھنے کے لیے فریج اور ڈیپ فریزر کی خریداری میں بھی نمایاں اضافہ دیکھا جاتا ہے۔

ماہرین کے مطابق اگر چند احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں تو قربانی کا گوشت طویل عرصے تک قابلِ استعمال رکھا جا سکتا ہے۔

گوشت محفوظ رکھنے کے چند مفید طریقے درج ذیل ہیں:

1۔ گوشت کو فریز کرنے سے پہلے پانی سے دھونے سے اجتناب کریں، کیونکہ نمی کی موجودگی میں بیکٹیریا تیزی سے پیدا ہوتے ہیں، جس سے گوشت جلد خراب ہونے کا خدشہ بڑھ جاتا ہے۔

2۔ گوشت کو ہلکا سا بھون کر ٹھنڈا کریں اور پھر اچھی طرح ایلومینیم فوائل میں لپیٹ دیں۔ اس طریقے سے گوشت کافی عرصے تک محفوظ رہ سکتا ہے۔

3۔ اگر فریج دستیاب نہ ہو تو گوشت کی چھوٹی بوٹیاں بنا کر دھاگے میں پرو لیں اور انہیں کھلی ہوا اور دھوپ میں خشک ہونے کے لیے لٹکا دیں۔ مکمل خشک ہونے کے بعد یہ گوشت کئی ہفتوں تک استعمال کیا جا سکتا ہے۔



کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…