جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

بغیر کسی ایڈوانس کے مفت میں خواتین کو پنک اسکوٹیز دے رہے ہیں، بڑا اعلان

datetime 23  مئی‬‮  2026 |

حیدرآباد (این این آئی)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ خاتون انمول نے معاشرے میں زہر پھیلانے کی کوشش کی۔

حیدرآباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ ہماری صوبائی گورنمنٹ کا ایکشن قابل تحسین ہے، سندھ بھر میں منشیات کے خلاف آپریشن ہو رہا ہے، ہم صوبے سے منشیات کا خاتمہ کریں گے۔شرجیل میمن نے کہا کہ خواتین کو ٹریننگ، لائسنس اور فری میں اسکوٹی دی جا رہی ہے، پاکستان واحد ملک ہے جہاں مفت میں اسکوٹی دی جا رہی ہے، میرٹ کے مطابق خواتین میں اسکوٹیز تقسیم کی جا رہی ہیں۔صوبائی وزیر نے کہا کہ وکلا خواتین کو بھی پنک اسکوٹی مفت دی جائے گی،

ہم نے خواتین کے لیے الگ بسیں شروع کی ہیں۔انہوںنے کہا کہ اگر سستی بجلی بن سکتی ہے تو وہ کوئلے سے بن سکتی ہے، حکومتِ سندھ نے تمام بڑے پروجیکٹ دیے ہیں، سندھ بھر میں سفری سہولتیں دی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…