جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد کے اسپتال میں غیر قانونی اعضا فروشی کا نیٹ ورک بے نقاب

datetime 21  مئی‬‮  2026 |

اسلام آباد(این این آئی)ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد زون کی کارروائی، غیر قانونی اعضا فروشی کا نیٹ ورک بے نقاب ہو گیا۔

ایف آئی اے اینٹی کرپشن نے گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث اہم ڈاکٹر اور گردوں کی غیر قانونی خرید و فروخت اور پیوندکاری میں ملوث مبینہ گروہ کے 9 ملزموں کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ہونے والے ملزمان میں ایک معروف یورولوجسٹ اور نجی ہسپتال کا ایک ملازم بھی شامل ہے۔گردہ سمگلنگ سکینڈل کی تحقیقات کے دوران ایف آئی اے ٹیم نے ایک نجی ہسپتال پر چھاپہ مارا، نجی ہسپتال میں غیر قانونی طور پر گردے نکالنے کے آپریشن کیے جا رہے تھے۔

کارروائی کے دوران متعلقہ ڈاکٹر اور ہسپتال ملازم کو گرفتار کر لیا گیا، ایف آئی اے حکام نے موقع پر موجود کئی افراد کو بھی حراست میں لیا۔مشتبہ افراد کو مزید تفتیش کے لیے ایف آئی اے دفتر منتقل کر دیا گیا، حکام کے مطابق نیٹ ورک کے دیگر ارکان کی گرفتاری کے لیے مزید چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…