ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

قتل کیس ؛ملزم سابق ایس پی عارف شاہ کو سزائے موت سنا دی گئی

datetime 20  مئی‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)سیشن عدالت اسلام آباد نے سرکاری ملازم سردار حمزہ قتل کیس میں ملزم سابق ایس پی عارف شاہ کو سزائے موت سنادی۔

ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے کیس کا فیصلہ سنایا۔ملزم عارف شاہ کو 10 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا بھی سنائی گئی ہے جبکہ شریک ملزمان صابر شاہ اور ثقلین کو عمر قید اور 20، 20 لاکھ روپیجرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔ پولیس کی جانب سے مجموعی طور پر 3 ملزمان کو نامزد کیا گیا تھا، عارف شاہ پر سردار حمزہ کو اغوا کے بعد قتل کرنے کا الزام تھا۔ دوران تفتیش مقتول کی لاش مانسہرہ میں عارف شاہ کے آبائی گھر سے ملی تھی۔

حمزہ خان کے قتل کا مقدمہ تھانہ آبپارہ میں درج ہے، حمزہ کے قتل کا مقدمہ ان کے بھائی وقار کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا۔مقتول حمزہ اور مجرم عارف شاہ کے درمیان زمین کا تنازع تھا، اس قتل کیس کی مجموعی طور پر 40 سے زائد سماعتیں ہوئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…