منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

خاتون ٹیچر کو اے آئی سے تصاویر بنا کر بلیک میل کرنیوالا سکیورٹی گارڈ گرفتار

datetime 16  مئی‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی)اسکول ٹیچر کی مصنوعی ذہانت اے آئی کے ذریعے نازیبا تصاویر بنا کر بلیک میل کرنے والے سکیورٹی گارڈ کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کی شکایت پر حسن علی کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا۔ملزم رمضان کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے خانیوال سے گرفتار کیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم جعلی تصاویر وائرل کرنے کی دھمکیاں دے کر خاتون ٹیچر سے رقم کا مطالبہ کرتا رہا اور مبینہ طور پر اسے ناجائز تعلقات قائم کرنے کیلئے بھی دبا ڈالتا رہا۔ملزم نوکری چھوڑ کر فرار ہوگیا تھا اور مختلف نمبروں سے خاتون سے رابطے میں رہ کر بلیک میلنگ کرتا رہا۔

پولیس نے ملزم کے زیر استعمال موبائل فون اور دیگر ڈیجیٹل شواہد قبضے میں لے لیے ہیں۔حکام کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…