جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

پیرا نے پرائیویٹ سکولوں پر 1ماہ سے زائد ایڈوانس فیس لینے پر پابندی عائد کردی

datetime 15  مئی‬‮  2026 |

اسلام آباد(این این آئی)پیرا نے پرائیویٹ سکولوں پر 1ماہ سے زائد ایڈوانس فیس لینے پر پابندی عائد کردی گئی،

خلاف ورزی کرنے پر بھاری جرمانہ، آڈٹ اور سیل کرنے جیسی سزاں کا سامنا کرنا پڑے گا۔تفصیلات کے مطابق پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا)نے وفاقی دارالحکومت میں غیر قانونی طور پر چلنے والے نجی اسکولوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔اتھارٹی نے واضح کیا ہے کہ طلبہ کے مستقبل پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے اداروں کو بھاری جرمانہ، آڈٹ اور سیل کرنے جیسی سزائوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔

تعلیمی سیشن کے 12مہینوں سے زائد کسی بھی قسم کی فیس وصولی کو مکمل طور پر ممنوع قرار دے دیا گیا ہے جبکہ والدین سے اضافی یا غیر قانونی فیسیں لینے والے اداروں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے گی۔چیئرمین پیرا ڈاکٹر غلام علی ملاح نے کہا ہے کہ والدین اور طلبہ کا استحصال کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ والدین کی شکایات کے فوری ازالے کے لیے ایک خصوصی شکایت سیل بھی قائم کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قانون پر عمل درآمد سب کے لیے لازم ہے اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…