منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

کام ایسے ہی چلتا رہے گا، منشیات فروش پنکی کا مزید آڈیو پیغام سامنے آگیا

datetime 13  مئی‬‮  2026 |

کراچی (این این آئی)منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی سے تفتیش کے دوران حاصل کردہ مزید آڈیو پیغام بھی سامنے آگیا۔

آڈیو پیغام میں پنکی نے کہا کہ میری گرفتاری کے بعد بھی کام ایسے ہی چلتا رہے گا، اگر میرا یہ پیغام سن رہے ہو تو اسکا مطلب ہے کہ میرے ساتھ کچھ ہوگیا ہے یا میرا انتقال ہوگیا ہے۔گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی نے کہا کہ آئندہ سے سارے معاملات ایک مرد سنبھالے گا، نئے نمبر سے آپ سب سے رابطہ ہو جائے گا اور چند دن بعد میرا پرانا نمبر بھی آن ہو جائے گا۔ذرائع کے مطابق انمول پنکی کی کامران نامی پولیس اہلکار سے منسلک آڈیو بھی سامنے آگئی۔

پولیس اہلکار کامران جناح اسپتال چوکی میں تعینات تھا۔ملزمہ انمول پنکی نے بتایا کہ کامران نامی پولیس اہلکار نے مبینہ طور پر 30 لاکھ روپے لے کر بھائی ناصر کو رہا کیا۔انمول کے بھائی ناصر نے آڈیو پیغام میں بتایا کہ یہ اسپتال والے کمرے میں بیٹھا تھا جہاں مجھے لے کر گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…