جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

ایران امریکہ مذاکرات اسلام آباد میں متوقع، حکومت کا اداروں کو تیاریاں مکمل کرنے کا عندیہ

datetime 9  مئی‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)حکومتی ذرائع نے معاملات طے ہونے پر امریکا ایران مذاکرات کا اگلا دور اسلام آباد میں ہی ہونے کا گرین سگنل دے دیا۔

ذرائع کے مطابق حکومت نے تمام متعلقہ اداروں کو تیاریاں مکمل کرنے کا عندیہ دے دیا،ایران مذاکرات کے نئے دور کیلئے اسلام آباد کو بہترین اور موزوں آپشن قرار دے چکا ہے، عباس عراقچی نے اسحاق ڈار سے رابطیمیں اسلام آباد میں مذاکرات کی خواہش کا اظہارکیا۔امریکی جریدے نے بھی آئندہ ہفتے مذاکرات اسلام آباد میں ہونے کا اشارہ دیا، ایران اور امریکا کے درمیان بطور ثالث اور سہولت کار پاکستان کی مصالحتی کوششیں جاری ہیں، متوقع اسلام آباد مذاکرات میں فریقین کے درمیان معاہدے پر دستخط کا بھی امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…