جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

1300 روپےکے لین دین پر جھگڑا 2 افراد کی جان لے گیا

datetime 8  مئی‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک) راولپنڈی میں معمولی مالی تنازع جان لیوا ثابت ہوا، جہاں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ تھانہ دھمیال کی حدود میں واقع پیر مہر علی شاہ ٹاؤن میں پیش آیا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق جھگڑا صرف 1300 روپے کے لین دین پر شروع ہوا جو بعد ازاں شدت اختیار کرتے ہوئے فائرنگ تک جا پہنچا۔فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے ایک مقتول کی شناخت 25 سالہ سراج کے نام سے کی ہے جبکہ دوسرے شخص کی شناخت سے متعلق معلومات جمع کی جا رہی ہیں۔

واقعے کے بعد لاشوں کو قانونی کارروائی اور پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم فرار ہو گیا ہے اور اس کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…