جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

نوجوان نے شادی کی ضد پر شادی شدہ خاتون کو چھرے سے گلا کاٹ کرہلاک کر دیا

datetime 8  مئی‬‮  2026 |

سرگودھا(این این آئی)نوجوان نے شادی کی ضد پر شادی شدہ خاتون کو چھرے سے گلا کاٹ کر قتل کر دیا اور مقتولہ کی نعش جنگل میں چھوڑ کر فرار ہو گیا

جس کی نشاندہی پر مقتولہ کی سر کٹی نعش برآمد کر کے پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دی گئی اور پولیس تمام شواہد اکٹھے کرتے ہوئے مصروف تفتیش ہے۔زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے علاقہ کندیاں جنگل میں سہراب کوٹ کے نوجوان نے شادی کی ضد پر شادی شدہ خاتون کو چھرے سے گلا کاٹ کر قتل کر دیا اور مقتولہ خاتون کی سر کٹی نعش کر نوجوان فرار ہو گیا جس میں خاتون کے گھر سے اچانک لاپتہ ہو جانے پر اس کے شوہر نے تھانہ سٹی پولیس کو بیوی کی گمشدگی کی رپورٹ میں سہراب کوٹ کے نوجوان اختر حسین چھینہ کو نامزد کیا جس کو پولیس نے حراست میں لے کر تفتیش کی تو اس نے انکشاف کیا کہ خاتون سے کندیاں کیجنگل میں ملاقات ھوئی جہاں اس کے شادی کرنے کی ضد پر تلخ کلامی میں چھرے سے اسے قتل کرکے سر کاٹ دیا۔جس کی نشاندہی پر پولیس نے مقتولہ کی سر کٹی نعش برآمد کر کے پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دی اور پولیس تمام شواہد اکٹھے کرتے ہوئے مصروف تفتیش ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…