بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی

datetime 8  مئی‬‮  2026 |

نیویارک(این این آئی)امریکا ایران کے درمیان معاہدے کے امکانات کی مثبت خبروں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی۔

برینٹ خام تیل 98 ڈالرفی بیرل سے نیچے چلا گیا جبکہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی 91 ڈالر فی بیرل میں فروخت جاری ہے۔یورپی اور ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں ملا جلا رجحان دیکھا جارہا ہے، پاکستان اسٹاک ایکسچینج ہنڈریڈ انڈیکس ایک ہزار 189 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 72 ہزار 894 پوائنٹس پر بند ہو، جاپان، ہانک کانگ اورچین کی اسٹاک مارکیٹ میں بھی مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…