منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

ایرانی ریال خریدنے والوں کو مرکزی بینک نے خبردار کر دیا

datetime 7  مئی‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی)ایران کے مرکزی بینک نے ایرانی ریال خریدنے والوں کو خبردار کر دیا۔بینک نے کہا کہ کرنسی زیادہ نرخوں پر خریدنے سے نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے،

بینک کے مطابق ایران کی کرنسی ریال اوپن مارکیٹ میں ریکارڈ کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ایک امریکی ڈالر کی قیمت 18 لاکھ 70 ہزار ریال تک پہنچ چکی ہے، مرکزی بینک نے کہا کہ سپلائی بڑھی یا بینک نے موقف مداخلت کی تو قیمتوں میں کمی کا امکان ہے، جس سے زیادہ نرخوں پر کرنسی خریدنے والوں کو نقصان ہو سکتا ہے۔ایرانی ریال یورو کے مقابلے میں 22 لاکھ 30 ہزار اور برطانوی پائونڈ کے مقابلے میں 25 لاکھ 80 ہزار تک گر گیا ہے۔

واضح رہے کہ ایران کی قومی کرنسی ریال امریکی ڈالر کے مقابلے میں تاریخی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔معاشی ماہرین نے کہا کہ جنگ کے ابتدائی ہفتوں میں محدود تجارتی سرگرمیوں اور درآمدات کی کمی کی وجہ سے ریال مستحکم رہا تاہم حالیہ دنوں میں اس کی قدر میں تیزی سے کمی آئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…