منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

سوزوکی نے پاکستان میں اپنی نئی گاڑی متعارف کرا دی

datetime 7  مئی‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی)سوزوکی نے پاکستان میں اپنی نئی گاڑی متعارف کرا دی۔

کمپنی نے اپنی نئی کراس اوور گاڑی فرونکس (Fronx) باضابطہ طور پر متعارف کرا دی ہے، آٹو ماہرین کے مطابق پاکستان میں کراس اوور اور ایس یو وی گاڑیوں کی بڑھتی ہوئی طلب کے باعث مختلف آٹو کمپنیاں مسلسل نئے ماڈلز متعارف کرا رہی ہیں۔سوزوکی نے بھی اپنی پوزیشن مزید مستحکم کرنے کے لیے نئی گاڑی کو پاکستان میں لانچ کیا ہے، سوزوکی فرونکس کو پاکستان میں چار مختلف ویرینٹس میں پیش کیا گیا ہے۔Fronx GL MT (پٹرول)اس کی قیمت 59 لاکھ 99 ہزار 999 روپے مقرر کی گئی ہے، Fronx GL AT (پٹرول)اس کی قیمت 60 لاکھ 99 ہزار 999 روپے رکھی گئی ہے۔Fronx GLX 6AT )یہ مونو ٹون، مائلڈ ہائبرڈ گاڑی ہے)اس کی قیمت 62 لاکھ 99 ہزار 999 روپے رکھی گئی ہے، Fronx GLX 6AT (ٹو ٹون، مائلڈ ہائبرڈ گاڑی ہے)جس کی قیمت 63 لاکھ 74 ہزار 999 روپے مقرر کی گئی ہے۔سوزوکی فرونکس کو بی سیگمنٹ کراس اوور کے طور پر متعارف کرایا گیا ہے جبکہ کمپنی اسے ایک جدید XUV کے طور پر مارکیٹ کر رہی ہے،

پاکستانی مارکیٹ میں فرونکس کا مقابلہ کِیا اسٹونک، ہنڈا HR-V اور جیکو J5 جیسے مقبول کراس اوور ماڈلز سے ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…