جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

کراچی کے عوام نے وی آئی پی کلچر کی دھجیاں اڑادیں، بلاول چورنگی پر اہم شخصیت کا پروٹوکول توڑ ڈالا

datetime 7  مئی‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) کراچی میں شہریوں نے وی آئی پی پروٹوکول کے خلاف ردعمل دیتے ہوئے بلاول چورنگی پر لگائی گئی رکاوٹیں عبور کر لیں،

جس کے باعث اہم شخصیت کے قافلے کی نقل و حرکت متاثر ہوگئی۔ذرائع کے مطابق سیکیورٹی انتظامات کے تحت بلاول چورنگی پر تقریباً آدھے گھنٹے تک ٹریفک معطل رکھی گئی تھی، جس سے شہری شدید پریشان ہوگئے۔ طویل انتظار کے بعد عوام نے ناکہ بندی ہٹا کر راستہ کھول لیا۔سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جیسے ہی پروٹوکول میں شامل گاڑیاں موقع پر پہنچیں، شہری آگے بڑھ آئے اور سڑک پر موجود رکاوٹیں توڑ دیں، جس کے نتیجے میں قافلہ ٹریفک میں پھنس گیا۔

رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ رات تقریباً 9 بجے پیش آیا، جبکہ اس کی ویڈیو مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔واقعے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھی ردعمل سامنے آیا، جہاں متعدد افراد نے وی آئی پی کلچر پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو طویل وقت تک سڑکوں پر روکنا مناسب عمل نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…