منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

وفاقی حکومت کا پاسپورٹ سسٹم میں نئی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ

datetime 7  مئی‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے پاسپورٹ سسٹم میں نئی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا ۔

بدھ کو ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کی نادرا ٹیکنیکل ٹیم سے اہم میٹنگ ہوئی جس میں سسٹم کو جدید بنانے پر غور کیا گیا۔اجلاس میں عوام کو گھر بیٹھے پاسپورٹ اپلائی کرنے کی سہولت دینے کا فیصلہ کیا گیا، ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے ہدایت کی کہ موجودہ پالیسیاں نئے ڈیجیٹل نظام سے ہم آہنگ کیا جائے۔شرکا کو پاسپورٹ کے موجودہ نظام میں اصلاحات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی، اس موقع پر شہریوں کو آسان، تیز اور شفاف سروس فراہم کرنے کا عزم کیا گیا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ڈیجیٹلائزیشن کے ذریعے پاسپورٹ پراسیس مزید مثر بنانے کی کوشش کی جائیگی، اوورسیز اور مقامی پاکستانیوں کیلئے سہولیات میں اضافہ کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…