جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

فون پر کسی شخص کے ساتھ رابطوں کا شک،سفاک شخص نے16 سالہ بیٹی کوبے دردی سے مار ڈالا

datetime 6  مئی‬‮  2026 |

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کے تھانہ واہ کینٹ کے علاقے میں سولہ سالہ لڑکی کو قتل کردیا گیا۔

سی پی او سید خالد محمود ہمدانی نے لڑکی کے قتل کے واقعہ پر نوٹس لیتے ہوئے ایس پی پوٹھوہار سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی۔انہوں نے کہا کہ ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا جب کہ واہ کینٹ پولیس موقع پر موجود ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق لڑکی کے والد نے فائرنگ کرکے اپنی بیٹی کو قتل کر دیا، تاہم واقعہ کی تمام زاویوں سے تحقیقات جاری ہیں۔حکام نے کہا کہ فرانزک ٹیمیں موقع پر موجود ہیں، موقع سے شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں، لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، راولپنڈی پولیس نے کہا کہ ملوث ملزم/ملزمان کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا۔

پولیس ذرائع نے کہا کہ والد نے بیٹی کو مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل کیا، والد کو شک تھا کہ بیٹی فون پر کسی سے رابطے میں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…