منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

مضر صحت دودھ کی چائے پینے سے 16 افراد بے ہوش، 2خواتین کی حالت تشویشناک

datetime 6  مئی‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سندھ کے شہر میہڑ میں مبینہ طور پر مضر صحت دودھ والی چائے پینے کے باعث 16 افراد بے ہوش ہو گئے، جن میں مرد، خواتین اور بچے شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق گل کالونی کے ایک گھر میں چائے پینے کے بعد تمام افراد کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی، جس پر انہیں فوری طور پر قریبی تعلقہ ہسپتال منتقل کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد پولیس نے معاملے کی چھان بین شروع کر دی ہے تاکہ اصل وجوہات کا تعین کیا جا سکے۔ہسپتال انتظامیہ نے صورتحال کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ کر دی ہے اور تمام متاثرہ افراد کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ڈاکٹروں کے مطابق دو خواتین کی حالت تشویشناک ہے، جنہیں بہتر علاج کے لیے نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…