بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

datetime 6  مئی‬‮  2026 |

اسلام آباد(نیوز ڈ یسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی ہوئی ہے تاہم یہ قیمتیں اب بھی 100 ڈالر سے اوپر ہیں۔

روزنامہ جنگ کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت 108 ڈالر فی بیرل کی سطح پر ہے جبکہ یو اے ای مربن خام تیل 106 ڈالر پر موجود ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈبلیو ٹی آئی 100.6 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔ماہرین کے مطابق آبنائے ہرمز میں جاری کشیدگی اور بحری نقل و حمل میں خلل کے باعث خام تیل کی قیمتوں پر دباؤ برقرار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…