منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

پیزا شاپ پر کام کرنے والی خاتون سے زیادتی کرکے ویڈیو بنانے والے 2 ملزمان گرفتار

datetime 4  مئی‬‮  2026 |

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں صدر بیرونی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے پیزا شاپ پر کام کرنے والی خاتون سے زیادتی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔

مدعیہ مقدمہ نے کہا کہ زیر حراست ملزمان نے مجھے گھر جاتے ہوئے کھنڈر نما مکان میں لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنایا اور ویڈیو بنائی، صدر بیرونی پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملوث دونوں کو حراست میں لے لیا۔متاثرہ خاتون کا میڈیکل پراسس کروایا گیا ہے، ایس پی صدر انعم شیر نے کہا کہ زیر حراست ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…