جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

بیوی نے شوہر کو ہلاک کر کے نعش صحن میں چھپا دی

datetime 4  مئی‬‮  2026 |

بہاولپور(این این آئی) بستی ککڑاں میں بیوی نے شوہر کو قتل کر کے نعش صحن میں چھپا دی۔

پولیس حکام کے مطابق ملزمہ نے مبینہ طور پر نعش ٹرنک میں ڈال کر گھر کے صحن میں دفنائی، مقتول کی بڑی بیٹی میکے آئی تو گھر میں بد بو پھیلی تھی۔حکام کا کہنا ہے کہ پولیس کو اطلاع پر کھدائی کے دوران نعش برآمد ہوئی۔پولیس حکام کے مطابق مقتول کی بیوی ملزمہ بشیراں بی بی 3 بچوں سمیت فرار ہے، پانچ روز قبل 50 سالہ مجید کو تشدد کر کے قتل کیا گیا تھا، جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…