منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

راولپنڈی،خاتون سے زیادتی کرنے اور نومولود بچی کو اغوا کرنے والا ہوٹل منیجر گرفتار، بچی بازیاب

datetime 3  مئی‬‮  2026 |

راولپنڈی (این این آئی)پیرودھائی پولیس نے کارروائی نے کرتے ہوئے خاتون سے جنسی زیادتی کرنے اور نومولود بچی کو اغوا کرنے والا ہوٹل منیجر گرفتار کرکے نومولود بچی کو بازیاب کرالیا۔

متن مقدمہ نے کہا کہ متاثرہ خاتون زیر حراست شخص کے ہوٹل کے کمرہ میں رہائش پزیر تھیں جس نے مختلف لوگوں سے خاتون سے زیادتی کروائی، متاثرہ خاتون حاملہ ہونے اور نومولود بچی کی پیدائش کے بعد زیر حراست شخص نے نومولود کو اغوا کر لیا اور خاتون سے زیادتی بھی کی۔واقعہ کا مقدمہ متاثرہ خاتون کی درخواست پر 2 یوم قبل درج کیا گیا، پیرودھائی پولیس نے تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کرکے مزکورہ کے قبضہ سے نومولود بچی برآمد کرلی۔ترجمان راولپنڈی پولیس نے کہا کہ زیر حراست شخص کے دیگر ساتھیوں سہولت کاروں کی گرفتاری کے لیے ریڈ کیے جا رہے ہیں،زیر حراست کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…