بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

مذاکرات کامیاب،ٹرانسپورٹرزکاکرائے نہ بڑھانے کا اعلان

datetime 2  مئی‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باوجودٹرانسپورٹرزنے کرائے نہ بڑھانے کا اعلان کردیا۔

سیکرٹری آرٹی کے ساتھ مذاکرات کے بعد ٹرانسپورٹرز نے پرانے کرائے ہی جاری رکھنے پر باہمی اتفاق کرلیا۔وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبرنے کرایہ نہ بڑھانے والے ٹرانسپورٹرز سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہاہے کہ خوشی ہے ٹرانسپورٹرز بھائی بھی مشکل وقت میں حکومت کے ساتھ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…