منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

لاہور: 5 سال کے دوران اغواء کی جانیوالی 824 خواتین کا کچھ پتہ نہ چل سکا

datetime 1  مئی‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) لاہور میں گزشتہ پانچ برسوں کے دوران اغوا ہونے والی خواتین کے حوالے سے ایک تشویشناک رپورٹ منظر عام پر آگئی ہے۔

جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق سال 2021 سے 2025 تک لاہور سے اغوا کی جانے والی 824 خواتین کا اب تک کوئی سراغ نہیں مل سکا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ متاثرہ علاقہ کینٹ ڈویژن رہا، جہاں سے اغوا ہونے والی 282 خواتین تاحال بازیاب نہیں ہو سکیں۔پولیس ریکارڈ کے مطابق صدر ڈویژن سے 152، سٹی ڈویژن سے 124، ماڈل ٹاؤن ڈویژن سے 110 اور اقبال ٹاؤن ڈویژن سے 100 خواتین اب تک لاپتہ ہیں۔

اسی طرح سول لائنز ڈویژن سے اغوا کی جانے والی 56 خواتین کا بھی کوئی پتہ نہیں چل سکا۔ پولیس کے مطابق تمام واقعات کے مقدمات درج کیے گئے، تاہم مغوی خواتین کی بازیابی ممکن نہ ہو سکی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…