جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات نے ہیٹ برسٹ سے متعلق خبروں کی تردید کردی

datetime 1  مئی‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)محکمہ موسمیات نے ہیٹ برسٹ سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ملک میں اس نوعیت کی کوئی صورتحال موجود نہیں۔

ادارے نے سپر النینو سے متعلق اثرات کو بھی مسترد کر دیا اور کہا کہ پاکستان اس وقت سپر النینو کی کیفیت سے متاثر نہیں ہو رہا۔محکمہ موسمیات کے مطابق موجودہ گرمی کی لہر معمول کے موسمی پیٹرن کا حصہ ہے اور اسے غیر معمولی صورتحال قرار نہیں دیا جا سکتا، عوام کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ غیر مصدقہ معلومات اور افواہوں سے گریز کریں اور مستند ذرائع پر ہی انحصار کریں۔ادارے نے یقین دہانی کرائی ہے کہ کسی بھی غیر معمولی موسمی صورتحال کی صورت میں بروقت آگاہ کیا جائے گا، تاہم ہیٹ ویو کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ بدستور برقرار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…