منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

موٹرسائیکل والوں کیلیے سبسڈی کی مدت میں توسیع

datetime 30  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کم آمدنی والے شہریوں کے لیے بڑا ریلیف دیتے ہوئے موٹر سائیکل مالکان کی فیول سبسڈی میں توسیع کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل سواروں کے لیے جاری ٹارگٹڈ فیول سبسڈی کی مدت آج ختم ہو رہی تھی، تاہم وزیراعلیٰ نے اسے مزید جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔مراد علی شاہ نے کہا کہ موٹر سائیکل مالکان کو دی جانے والی سبسڈی برقرار رہے گی اور شہری آئندہ بھی سندھ حکومت کے اس ریلیف پروگرام سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔یاد رہے کہ پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر سندھ حکومت نے ہر موٹر سائیکل کے لیے 2 ہزار روپے سبسڈی فراہم کرنے کا اعلان کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…