بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

راولپنڈی،23 تولہ طلائی زیورات چوری کا ڈراپ سین

datetime 30  اپریل‬‮  2026 |

راولپنڈی(این این آئی)تھانہ ٹیکسلا پولیس نے گھر میں چوری کی بڑی واردات ٹریس کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق گھر سے کروڑ روپے سے زائد مالیت کے طلائی زیورات چرانے والے ملزم کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور مسروقہ 23 تولہ طلائی زیورات بھی برآمد کر لیے گئے ہیں۔زیر حراست ملزم چند روز قبل شہری کے گھر میں پینٹنگ کا کام کر رہا تھا اور اس نے موقع پا کر طلائی زیورات چرائے اور فرار ہو گیا تھا۔ ٹیکسلا پولیس نے ٹیکنیکل اور ہیومن انٹیلیجنس ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا۔ملزم سے برآمد شدہ طلائی زیورات مالک کے حوالے کر دیے گئے ہیں، جس پر شہری نے کم وقت میں ملزم کی گرفتاری اور مسروقہ زیورات کی برآمدگی پر پولیس افسران کا شکریہ ادا کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…