منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

سولر صارفین کے لیے لائسنس، حکومت نے بڑی خوشخبری سنادی

datetime 29  اپریل‬‮  2026 |
سولر پینلز کی قیمتیں
سولر پینلز کی قیمتیں

لاہور( این این آئی)نیپرا نے چھوٹے سولر صارفین کے لیے بڑا ریلیف دیتے ہوئے 25 کلو واٹ اور اس سے کم صلاحیت کے سسٹمز پر لائسنس کی شرط ختم کر دی ہے۔

ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق یہ اقدام وزیر توانائی اویس لغاری کی ہدایت پر اٹھایا گیا جس کے تحت پاور ڈویژن نے نیپرا کو باقاعدہ خط لکھ کر چھوٹے سولر صارفین کے لیے لائسنس ختم کرنے کی درخواست کی تھی۔نیپرا نے پاور ڈویژن کے خط کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے تحت نہ صرف لائسنس کی شرط ختم کی گئی بلکہ چھوٹے سولر صارفین پر فی کلوواٹ فیس بھی ختم کر دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…