منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہوائوں،آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

datetime 29  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران تیز ہوائوں،آندھی اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق (آج) بدھ کو ملک کیبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہیتاہم بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا،کشمیر ،شمالی بلوچستان، بارکھان اور سکھر میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو ئی۔ ملک کے دیگر علا قوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ سب سے زیادہ بارش پنجاب میں ڈی جی خان 21،گوجرانوالہ 19، بہاولپورایئرپورٹ 11، سٹی 5، ملتان سٹی 7، ایئرپورٹ 4، کوٹ ادو 7، نارووال 6، سیالکوٹ ایئرپورٹ 5، بھکر 3، لاہور سٹی، کروڑ(لیہ2)، منگلا، بہاولنگر 1، خیبر پختونخوا میں کالام 11، چترال 8، دروش، پاراچنار 3، میر کھانی، پٹن 2، بلوچستان میں بارکھان 4، سندھ میں سکھر 3جبکہ کشمیر میں گڑھی دوپٹہ 1ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…