منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

آر ایل این جی کے ذخائر میں تیزی سے کمی، گیس بحران شدت اختیار کرگیا

datetime 28  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)ملک میں گیس بحران مزید سنگین ہو گیا ہے، کیونکہ آر ایل این جی کی عدم دستیابی کے باعث سپلائی شدید متاثر ہونے لگی ہے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سوئی ناردرن ذرائع کا کہنا ہے کہ آر ایل این جی کے دستیاب ذخائر تیزی سے کم ہو رہے ہیں، جس کے نتیجے میں بجلی گھروں اور کھاد کے شعبے کو گیس کی فراہمی انتہائی کم سطح پر پہنچ چکی ہے۔ذرائع کے مطابق گھریلو صارفین کے لیے بھی گیس کی ترسیل میں کمی کر دی گئی ہے، جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔اعداد و شمار کے مطابق روزانہ گیس سپلائی کم ہو کر 700 ملین کیوبک فٹ رہ گئی ہے،

جبکہ ایران امریکا کشیدگی سے قبل یہ مقدار تقریباً 1200 ملین کیوبک فٹ یومیہ تھی۔سوئی ناردرن ذرائع کا کہنا ہے کہ گیس کا شارٹ فال 600 ملین کیوبک فٹ سے بھی بڑھ چکا ہے۔دوسری جانب سوئی گیس حکام نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ صارفین کو ناشتے، دوپہر اور رات کے کھانے کے اوقات میں مکمل گیس فراہم کی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…