بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

آبنائے ہرمز میں کشیدگی، تیل کی قیمت 106 ڈالرز فی بیرل سے تجاوز کر گئی

datetime 24  اپریل‬‮  2026 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکا اور ایران کے درمیان آبنائے ہرمز میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔

عرب ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت جمعے کی صبح بڑھ کر 106.80 ڈالرز فی بیرل تک پہنچ گئی جو بدھ کے مقابلے میں تقریبا 5 فیصد زیادہ ہے، اس سے قبل قیمت 100 ڈالرز سے بھی اوپر جا چکی تھی۔ دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں اضافہ اس وقت ہوا جب دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے تجارتی جہازوں کو پکڑنے کے اقدامات کیے۔



کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…