جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

سوشل میڈیا پر ترنول ریلوے پھاٹک کو ’’آبنائے ہرمز‘‘ سے تشبیہ دینا شہری کو مہنگا پڑ گیا

datetime 24  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈٰیسک)وفاقی دارالحکومت میں سوشل میڈیا پر ترنول ریلوے پھاٹک کو ’’آبنائے ہرمز‘‘ سے تشبیہ دینے والے شہری کو پولیس نے حراست میں لے لیا

اور اس کے خلاف مقدمہ بھی درج کر دیا گیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق ایک صارف خرم نذیر نے آن لائن پوسٹ میں ترنول پھاٹک کی بندش اور ٹریفک کی صورتحال کا تقابل حساس عالمی آبی گزرگاہ آبنائے ہرمز سے کیا تھا، جسے حکام نے نامناسب قرار دیا۔اس معاملے پر تھانہ ترنول میں سرکاری مدعیت میں کیس درج کیا گیا، جس میں ملزم پر تین مختلف قانونی دفعات عائد کی گئی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فوری کارروائی کرتے ہوئے مذکورہ شہری کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ حالیہ عرصے میں ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کے باعث آبنائے ہرمز عالمی سطح پر ایک حساس موضوع بن چکی ہے، اور اس کی ممکنہ بندش سے خطے میں توانائی کے مسائل پر بھی اثرات مرتب ہو رہے ہیں، جن کا اثر پاکستان تک محسوس کیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…