منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

صوبائی حکومت نے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

datetime 23  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سندھ حکومت نے یکم مئی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یومِ مزدور کے سلسلے میں جمعہ، یکم مئی کو صوبے بھر میں سرکاری چھٹی ہوگی۔ اس فیصلے کے نتیجے میں ایسے سرکاری ملازمین جو ہفتے میں پانچ دن کام کرتے ہیں، انہیں جمعہ، ہفتہ اور اتوار ملا کر تین دن کی مسلسل چھٹیاں ملیں گی۔اسی طرح تعلیمی اداروں، یعنی اسکولوں اور کالجوں میں بھی جمعہ سے اتوار تک تین روزہ تعطیلات ہوں گی۔ نجی اداروں میں کام کرنے والے افراد بھی اس سرکاری چھٹی کے باعث طویل ویک اینڈ سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔

یاد رہے کہ کابینہ ڈویژن کی جانب سے 2026 کی سرکاری تعطیلات کی فہرست میں پہلے ہی یومِ مزدور کو شامل کیا جا چکا ہے، جس کے باعث مئی کے آغاز میں ملازمین کو آرام کا اضافی موقع میسر آئے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…