جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

وفاقی حکومت کا درآمدی گاڑیوں پر ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ

datetime 23  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے درآمدی گاڑیوں پر ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزارت صنعت و پیداوار نے 5 سال کی آٹو پالیسی تیار کر لی،

اعلان سے قبل پالیسی کی آئی ایم ایف سے منظوری لی جائے گی۔ذرائع کے مطابق آٹو پالیسی میں درآمدی گاڑیوں پر ڈیوٹیزختم کرنے کی تجویز ہے،5 برس کے دوران کسٹم ڈیوٹی 15 فیصد تک لائی جائے گی،سیفٹی اسٹینڈرڈ اور لائسنگ کا نظام سخت کرنے کی بھی تجویز، ہے۔حتمی ڈرافٹ رواں ماہ کے آخر تک آئی ایم ایف سے شیئر کیا جائے گا،آئی ایم ایف سے گرین سگنل ملنے پر پالیسی وفاقی کابینہ میں پیش ہوگی۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…