جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

سگے خالو کی 10 سالہ بچی سے زیادتی

datetime 23  اپریل‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)سمن آباد کے علاقے میں ملزم پولیس نے بروقت کارروائی کر کے 10 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزم اعجاز متاثرہ بچی کا خالو ہے جو اپنی سالی کے گھر کھانا کھانے آیا تھا،سالی نے ملزم بہنوئی سے کہاکہ میں ایک گھر میں کام کر کے واپسی پر کھانا بنا دیتی ہوں اور سالی کسی کے گھر کام کرنے چلی گئی ،ملزم اعجاز نے گھر موجود باقی چھوٹے بچوں کو سودا سلف لینے کیلئے بھیج دیا اور موقع پا کر 10 سالہ بچی سے جنسی زیادتی کر دی۔ملزم اعجاز سالی اور بچوں کے گھر آنے سے پہلے وہاں سے فرار ہو گیا۔ ایس پی اقبال ٹائون کے مطابق ملزم کے خلاف بچی کے والد مہر دین کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا جس کے بعد اسے فوری گرفتار کر کے مزید تفتیش کے لئے انویسٹی گیشن پولیس کے حوالے کردیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…