منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں

datetime 22  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)امریکا اور ایران کے درمیان کسی پیش رفت نہ ہونے اور آبنائے ہرمز کی ممکنہ بندش کے خدشات نے عالمی سطح پر کشیدگی میں اضافہ کر دیا ہے،

جس کے اثرات تیل کی قیمتوں پر بھی نمایاں ہو رہے ہیں۔بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مسلسل اوپر جا رہی ہیں اور اسی کے ساتھ پیٹرولیم مصنوعات بھی مہنگی ہوتی دکھائی دے رہی ہیں۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد سے زائد اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد یہ 101.46 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا ہے، جبکہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) بھی تقریباً 2.87 فیصد اضافے کے ساتھ 92.24 ڈالر فی بیرل ہو گیا ہے۔

اسی طرح ابوظہبی کا مربان کروڈ بھی نمایاں مہنگا ہوا ہے اور اس کی قیمت 4.88 فیصد اضافے کے بعد 100.99 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتیں اس بات کی نشاندہی کرتی ہیں کہ دنیا بھر میں پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان موجود ہے، جبکہ برینٹ کروڈ کی قیمت میں 3 ڈالر سے زائد اضافہ اس رجحان کو مزید واضح کرتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…