جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

سکولوں میں داخلے کیلئے عمر کی نئی حد مقرر، والدین کی پریشانی میں اضافہ

datetime 22  اپریل‬‮  2026 |

راولپنڈی (این این آئی)محکمہ تعلیم راولپنڈی نے سکولوں میں داخلے کیلئے عمر کی نئی حد مقرر کرتے ہوئے والدین کیلئے اہم ہدایات جاری کردی گئیں۔

نرسری کیلئے 3 سال ، پریپ کیلئے 4سال ، پہلی کلاس کیلئے 5سال ، دوسری کلاس کیلئے 6سال ، تیسری کلاس کیلئے 7سال ، چوتھی کلاس کیلئے 8سال ، پانچویں کلاس کیلئے 9سال ، چھٹی کلاس کیلئے 10سال ہونی چاہئے۔اس کے علاوہ ساتویں کلاس کیلئے 11سال ، آٹھویں کلاس کیلئے 12سال ، نویں کلاس کیلئے 13سال اور دسویں کلاس کیلئے 14 سال یا اس سے زیادہ ہونی چاہئے۔حکام کے مطابق نویں جماعت کے بورڈ امتحانات کی رجسٹریشن کے وقت بچے کی عمر کم از کم 13سال ہونا لازمی ہے، اگر عمر اس سے کم ہوئی تو رجسٹریشن نہیں ہو سکے گی۔یاد رہے کہ پرائیویٹ اسکولوں میں داخلے جنوری میں ہی شروع ہو گئے تھے، جبکہ سرکاری اسکولوں میں یہ عمل یکم اپریل سے شروع ہوا ہے۔محکمہ تعلیم نے والدین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے بچوں کا داخلہ کراتے وقت اس نئے ایج چارٹ کو ضرور ذہن میں رکھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…