منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

ایف آئی اے میں نوکری کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری

datetime 20  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے ملک بھر سے مختلف اسامیوں کے لیے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ ادارے کی جانب سے مجموعی طور پر 1394 خالی آسامیوں کو پُر کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق یہ مواقع ان امیدواروں کے لیے ہیں جو ایک پیشہ ور قانون نافذ کرنے والے ادارے کا حصہ بن کر جرائم کے خلاف مؤثر کردار ادا کرنا چاہتے ہیں، قومی سلامتی کے تقاضوں کو پورا کرنے کے لیے تیار ہوں اور دیانت داری کو اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داری سمجھتے ہوں۔

دلچسپی رکھنے والے امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی درخواستیں آن لائن پورٹل www.npftas.pk
کے ذریعے جمع کروائیں۔ درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 4 مئی 2026 مقرر کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…