جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور ،شادی کا جھانسہ دے کر سپر وائزر کی سکیورٹی گارڈ خاتون سے جنسی زیادتی

datetime 18  اپریل‬‮  2026 |

لاہور(این این آئی)صوبائی دارالحکومت میں شادی کا جھانسہ دے کر سیکیورٹی گارڈ خاتون سے ذیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔

فیصل ٹائون پولیس نے ہیومن انٹیلی سے واقعے میں ملوث ملزم کو موچی پورہ سے گرفتار کر لیا۔متاثرہ خاتون ماڈل ٹائون لنک روڈ پر واقع نجی مال میں سکیورٹی گارڈ تھی، سکیورٹی سپروائزر نے خاتون کو شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کی۔متاثرہ نے شادی پر اسرار کیا تو ملزم نے تشدد کا نشانہ بنایا اور خاتون کی تنخواہ کی رقم بھی رکھ لی۔ایس پی ماڈل ٹائون جہانداد اکرم نے کہا کہ ملزم زین کے خلاف مقدمہ درج، جینڈر سیل کے حوالے، خواتین کا استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…